the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
سرینگر: شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ساتھ جیش محمد کے دو مقامی جنگجو کو آج گرفتار کیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج، نیم فوجی دستے اور پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر جیش محمد کے دو مقامی جنگجو کو گرفتار کیا۔ان کے پاس سے دستی بم



اور خود کار ہتھیار بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ بارہمولہ کے پرانے شہر سے گذشتہ ہفتے فوج، مرکزی ریزرو پولیس فورس اور پولیس کی تلاشی مہم کے دوران تقریباً 50 افراد کو گرفتار کیا گیا اور ان کے پاس سے چینی اور پاکستانی پرچم کے علاوہ قابل اعتراض دستاویزات برآمد کئے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.